بھوگ بندھک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رہن بالقبض، جائیداد کو مرتہن کے قبضے میں دے کر محاصل کا مختار بنانا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - رہن بالقبض، جائیداد کو مرتہن کے قبضے میں دے کر محاصل کا مختار بنانا۔ mortgage with possession of the property by the mortgagee and of the usufruct there of; bond granting the use of a pledged article.